the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔28؍ ڈسمبر (راست ) کنٹرولر آف اگزامنیشن عثمانیہ یونیور سٹی کے اعلامیہ کے مطابق عثمانیہ یونیورسٹی (شعبہ اُردو) نے سید حسام الدین اسسٹنٹ سکریٹری حکومت آندھراپردیش (ریٹائرڈ ) کو ان کے پیش کردہ مقالہ ’’ بیسوی صدی میں سیرت النبی صلی اﷲ علیہ و سلم کا اُردو مطالعہ ‘‘ پر انہیں پی ایچ ڈی ڈگری کا مستحق قرار دیا ۔ انہوں نے پروفیسر بیگ احساس ( سابق صدر شعبہ اُردو یونیور سٹی ) کی نگرانی میں اپنا مقالہ مکمل کیا۔
ڈاکٹریٹ کی ڈگری 
llجناب سید احمد زکریا غوری ندوی مظاہری اڈیٹر دائرہ المعارف العثمانیہ ( فرزند ابن غوری صاحب موظف لکچرر) نے اپنا تحقیقی مقالہContribution of Muhammed Zakariyya Kandhlavi to Arabic Literature: A Critical Study کے عنوان پر دی انگلش اینڈ فارین



لنگویجس یونیورسٹی کے ڈاکٹر سید راشد نسیم ندوی کی زیر نگرانی مکمل کیاجس پر مذکورہ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔
ڈاکٹریٹ کی ڈگری
llعثمانیہ یونیورسٹی پریس نوٹ کے بموجب سید حامد ریسرچ اسکالر ‘ شعبۂ اُردو ‘ جامعہ عثمانیہ کو اُن کے مقالے کی کامیاب تکمیل پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا مستحق قرار دیا گیا۔ ان کے مقالہ کا موضوع ’اُردو یکبابی ڈرامے کا ارتقاء 1970 تا2005‘ہے اُنہوں نے اپنا یہ مقالہ پروفیسر محمد تاتار خان کی نگرانی میں مکمل کیا ۔ سید حامد کو ایم اے (اُردو ) میں امتیازی نشانات کے حصول پر یُو نیورسٹی کی جانب سے تین گولڈ میڈلس بھی دیئے گئے تھے۔ مقالہ نگار ‘ جناب سید احمد قادری مرحوم زمیندار ایڑپلّی ‘ ضلع نظام آباد کے نبیرہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.